شراب مقطر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روحِ شراب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روحِ شراب ہو۔